السلام عليکم


    ایک شخص کہیں سے گزر رہا تھا
       اس نے ایک بورڈ میں پڑھا  
    جس پر لکھا  تھا
    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
    وہ شخص تھوڑا آگے بڑھا
    تو اس نے ایک اور بورڈ دیکھا
    جس پر لکھا تھا
    سبحان الله وبحمده  سبحان الله العظيم
    وہ شخص پڑھ کر
    مزید آگے بڑھ گیا
    تو دیکھا
    وہاں ایک اور بورڈ پر لکھا تھا
    استغفراللہ
    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
    وہ شخص تھا کون ؟؟؟؟؟
    وہ شخص آپ ہی تھے
    میرے محترم
    کیا آپ جانتے ہیں
    کہ  
    آپ ابھی اسی کرسی پر بیٹھے بیٹھے اپنے میزان میں
    نیک اعمال کا پلڑا کتنا بھاری کر چکے ہیں ؟؟
    آپ  نے بیٹھے بیٹھے نا صرف
    اپنے میزان میں نیک اعمال کا اضافہ کیا ہے
    میرے بھی میزان میں اضافہ کر دیا
    کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    فرض کیجیئے
    آپ نے اپنی  زبان سے اپنے رب کی تسبیح ،تحمید واستغفار  کر کے
    ۱۰۰۰
    نیکیاں حاصل کیں
    اور آپ کے ۱۰۰۰ حاصل کرنے پر مجھے بھی ۱۰۰۰ مزید مل گئیں
    اور اگر آپ نے یہی میسج آگے  ۵ کو مزید فاورڈ  
    کردیا
    تو ان کے ۵۰۰۰ بھی آپ کے اعمال میں جمع ہوگئے
    ان کی نیکیوں میں کمی کیے بغیر
    اور مجھے بیٹھے بیٹھے ۶۰۰۰ نیکیاں مزید  مل گئیں
    کیونکہ
    پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
    جس نے نیک عمل کی طرف بلایا اس کے لیے  عمل کرنے والے کے برابر اجر ہے ان کے عمل میں کمی کے بغیر

     کیا خیال ہے ؟؟؟
    کس چیز کا انتظار ہے ؟؟؟؟؟؟
    ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
    لا محدود
    نیکیاں آپ کی منتظر ہیں
    اور آپ کا رب آپ کو نصیحت کر رہا ہے
    فَاسْتَبِقُواْ الْخَيْرَاتِ
    نیکیوں کی طرف دوڑو

Post Title

السلام عليکم


Post URL

http://anxietyanddepressiontreatment.blogspot.com/2011/03/blog-post.html


Visit anxietyanddepressiontreatment for Daily Updated Wedding Dresses Collection

Popular Posts

My Blog List

Blog Archive